Surah

Information

Surah # 33 | Verses: 73 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 90 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًا ۚ لَا يَجِدُوۡنَ وَلِيًّا وَّلَا نَصِيۡرًا ۚ‏ ﴿65﴾
جس میں وہ ہمیشہ ہمیش رہیں گے ۔ وہ کوئی حامی و مددگار نہ پائیں گے ۔
خلدين فيها ابدا لا يجدون وليا و لا نصيرا
Abiding therein forever, they will not find a protector or a helper.
Jiss mein woh humesha humesh rahen gay. Woh koi haami aur madadgar na payen gay.
جس میں وہ ہمیشہ اس طرح رہیں گے کہ انہیں نہ کوئی حمایتی مل سکے گا ، اور نہ کوئی مددگار ۔
اس میں ہمیشہ رہیں گے اس میں نہ کوئی حمایتی پائیں گے نہ مددگار ( ف۱٦۱ )
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، کوئی حامی و مددگار نہ پا سکیں گے ۔
جِس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔ نہ وہ کوئی حمایتی پائیں گے اور نہ مددگار