Surah

Information

Surah # 33 | Verses: 73 | Ruku: 9 | Sajdah: 0 | Chronological # 90 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
رَبَّنَاۤ اٰتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ الۡعَذَابِ وَالۡعَنۡهُمۡ لَعۡنًا كَبِيۡرًا‏ ﴿68﴾
پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما ۔
ربنا اتهم ضعفين من العذاب و العنهم لعنا كبيرا
Our Lord, give them double the punishment and curse them with a great curse."
Perwerdigar tu enhen dugna azab dey aur inn per boht bari laanat nazil farma.
اے ہمارے پروردگار ! ان کو دوگنا عذاب دے ، اور ان پر ایسی لعنت کر جو بڑی بھاری لعنت ہو ۔
اے ہمارے رب! انھیں آگ کا دُونا عذاب دے ( ف۱٦٤ ) اور ان پر بڑی لعنت کر ،
اے رب ، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر 117 ع8
اے ہمارے رب! انہیں دوگنا عذاب دے اور اُن پر بہت بڑی لعنت کر
سورة الْاَحْزَاب حاشیہ نمبر :117 یہ مضمون قرآن مجید میں متعدد مقامات پر بیان ہوا ہے ۔ مثال کے طور پر حسب ذیل مقامات ملاحظہ ہوں : اَعراف ، ۱۸۷ ۔ النازعات ، ٤۲ ۔ ٤٦ ۔ سَبا ، ۳ ۔ ۵ ۔ الملک ۲٤ ۔ ۲۷ ۔ المطفّفین ، ۱۰ ۔ ۱۷ ۔ الحِجر ، ۲ ۔ ۳ ۔ الفرقان ، ۲۷ ۔ ۲۹ ۔ حم السجدہ ، ۲٦ ۔ ۲۹ ۔