Surah

Information

Surah # 34 | Verses: 54 | Ruku: 6 | Sajdah: 0 | Chronological # 58 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
ذٰ لِكَ جَزَيۡنٰهُمۡ بِمَا كَفَرُوۡا ؕ وَهَلۡ نُـجٰزِىۡۤ اِلَّا الۡـكَفُوۡرَ‏ ﴿17﴾
ہم نے ان کی ناشکری کا یہ بدلہ انہیں دیا ۔ ہم ( ایسی ) سخت سزا بڑے بڑے ناشکروں ہی کو دیتے ہیں ۔
ذلك جزينهم بما كفروا و هل نجزي الا الكفور
[By] that We repaid them because they disbelieved. And do We [thus] repay except the ungrateful?
Hum ney unn ki na-shukri ka yeh badla unhen diya. Hum ( aisi ) sakht saza baray baray na-shukron hi ko detay hain.
یہ سزا ہم نے ان کو اس لیے دی کہ انہوں نے ناشکری کی روش اختیار کی تھی ، اور ایسی سزا ہم کسی اور کو نہیں ، بڑے بڑے ناشکروں ہی کو دیا کرتے ہیں ۔
ہم نے انھیں یہ بدلہ دیا ان کی ناشکری ( ف۵۲ ) کی سزا ، اور ہم کسے سزا دیتے ہیں اسی کو جو ناشکرا ہے ،
یہ تھا ان کے کفر کا بدلہ جو ہم نے ان کو دیا ، اور ناشکرے انسان کے سوا ایسا بدلہ ہم اور کسی کو نہیں دیتے ۔
یہ ہم نے انہیں ان کے کفر و ناشکری کا بدلہ دیا ، اور ہم بڑے ناشکرگزار کے سوا ( کسی کو ایسی ) سزا نہیں دیتے