Surah

Information

Surah # 36 | Verses: 83 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 41 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 45, from Madina
اِنِّىۡۤ اِذًا لَّفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ‏ ﴿24﴾
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں ۔
اني اذا لفي ضلل مبين
Indeed, I would then be in manifest error.
Phir to mein yaqeenan khilli gumrahee mein hun.
اگر میں ایسا کروں گا تو یقینا میں کھلی گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا ۔
بیشک جب تو میں کھلی گمراہی میں ہو ( ف۲۹ )
اگر میں ایسا کروں 20 تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہو جاؤں گا ۔
بے شک تب تو میں کھلی گمراہی میں ہوں گا
سورة یٰسٓ حاشیہ نمبر :20 یعنی یہ جانتے ہوئے بھی اگر میں ان کو معبود بناؤں ۔