Surah

Information

Surah # 36 | Verses: 83 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 41 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 45, from Madina
وَاِنۡ نَّشَاۡ نُغۡرِقۡهُمۡ فَلَا صَرِيۡخَ لَهُمۡ وَلَا هُمۡ يُنۡقَذُوۡنَۙ‏ ﴿43﴾
اور اگر ہم چاہتے تو انہیں ڈبو دیتے ۔ پھر نہ تو کوئی ان کا فریاد رس ہوتا نہ وہ بچائے جائیں ۔
و ان نشا نغرقهم فلا صريخ لهم و لا هم ينقذون
And if We should will, We could drown them; then no one responding to a cry would there be for them, nor would they be saved
Aur agar hum chahatay to enhen dobo detay. Phir na to koi unn ka faryad rass hota na woh bachaye jayen.
اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر ڈالیں ، جس کے بعد نہ تو کوئی ان کی فریاد کر پہنچے اور نہ ان کی جان بچائی جاسکے ۔
اور ہم چاہیں تو انہیں ڈبودیں ( ف۵٦ ) تو نہ کوئی ان کی فریاد کو پہنچنے والا ہو اور نہ وہ بچائے جائیں ،
ہم چاہیں تو ان کو غرق کر دیں ، کوئی ان کی فریاد سننے والا نہ ہو اور کسی طرح یہ نہ بچائے جا سکیں ۔
اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر دیں تو نہ ان کے لئے کوئی فریاد رَس ہوگا اور نہ وہ بچائے جاسکیں گے