Surah

Information

Surah # 36 | Verses: 83 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 41 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 45, from Madina
اِنۡ كَانَتۡ اِلَّا صَيۡحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمۡ جَمِيۡعٌ لَّدَيۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ‏ ﴿53﴾
یہ نہیں ہے مگر ایک چیخ کہ یکایک سارے کے سارے ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے ۔
ان كانت الا صيحة واحدة فاذا هم جميع لدينا محضرون
It will not be but one blast, and at once they are all brought present before Us.
Yeh nahi hai magar aik cheekh kay yakayak saray kay saray humaray samney hazir ker diyey jayen gay.
اور کچھ نہیں ، بس ایک زور کی آواز ہوگی ، جس کے بعد یہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کردیے جائیں گے ۔
وہ تو نہ ہوگی مگر ایک چنگھاڑ ( ف۷۱ ) جبھی وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر ہوجائیں گے ( ف۷۲ )
ایک ہی زور کی آواز ہوگی اور سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے ۔
یہ محض ایک بہت سخت چنگھاڑ ہوگی تو وہ سب کے سب یکایک ہمارے حضور لا کر حاضر کر دیئے جائیں گے