Surah

Information

Surah # 36 | Verses: 83 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 41 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 45, from Madina
قُلۡ يُحۡيِيۡهَا الَّذِىۡۤ اَنۡشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ‌ ؕ وَهُوَ بِكُلِّ خَلۡقٍ عَلِيۡمُ ۙ‏ ﴿79﴾
آپ جواب دیجئے! کہ انہیں وہ زندہ کرے گا جس نے انہیں اول مرتبہ پیدا کیا ہے جو سب طرح کی پیدائش کا بخوبی جاننے والا ہے ۔
قل يحييها الذي انشاها اول مرة و هو بكل خلق عليم
Say, "He will give them life who produced them the first time; and He is, of all creation, Knowing."
Aap jawab dijiye! Kay enhen woh zindah keray ga jiss ney enhen awwal martaba peda kiya hai jo sab tarah ki pedaeesh ka ba-khoobi jannay wala hai.
کہہ دو کہ : ان کو وہی زندگی دے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا ، اور وہ پیدا کرنے کا ہر کام جانتا ہے ۔
تم فرماؤ وہ زندہ کرے گا جس نے پہلی بار انہیں بنایا ، اور اسے ہر پیدائش کا علم ہے ( ف۱۰۵ )
اس سے کہو ، انہیں وہی زندہ کرے گا جس نے پہلے انہیں پیدا کیا تھ اور وہ تخلیق کا ہر کام جانتا ہے ۔
فرما دیجئے: انہیں وہی زندہ فرمائے گا جس نے انہیں پہلی بار پیدا کیا تھا ، اور وہ ہر مخلوق کو خوب جاننے والا ہے