Surah

Information

Surah # 3 | Verses: 200 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 89 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اُولٰٓٮِٕكَ جَزَآؤُهُمۡ اَنَّ عَلَيۡهِمۡ لَعۡنَةَ اللّٰهِ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةِ وَالنَّاسِ اَجۡمَعِيۡنَۙ‏ ﴿87﴾
ان کی تو یہی سزا ہے کہ ان پر اللہ تعالٰی کی اور فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو ۔
اولىك جزاؤهم ان عليهم لعنة الله و الملىكة و الناس اجمعين
Those - their recompense will be that upon them is the curse of Allah and the angels and the people, all together,
Inn ki to yehi saza hai kay inn per Allah Taalaa ki aur farishton ki aur tamam logon ki laanat ho.
ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ کی ، فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے ۔
ان کا بدلہ یہ ہے کہ ان پر لعنت ہے اللہ اور فرشتوں اور آدمیوں کی سب کی ،
ان کے ظلم کا صحیح بدلہ یہی ہے کہ ان پر اللہ اور فرشتوں اور تمام انسانوں کی پھٹکار ہے ،
ایسے لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اﷲ کی اور فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت پڑتی رہے