Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
قُلۡ نَعَمۡ وَاَنۡـتُمۡ دٰخِرُوۡنَ‌ۚ‏ ﴿18﴾
آپ جواب دیجئے کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل ( بھی ) ہوؤگے ۔
قل نعم و انتم داخرون
Say, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
Aap jawab dijiye! Kay haan haan aur tum zaleel ( bhi ) howo gay.
کہہ دو کہ : ہاں ! اور تم ذلیل بھی ہوگے ۔
تم فرماؤ ہاں یوں کہ ذلیل ہو کے ،
ان سے کہو ہاں ، اور تم ( خدا کے مقابلے میں ) بے بس ہو 11 ۔
فرما دیجئے: ہاں اور ( بلکہ ) تم ذلیل و رسوا ( بھی ) ہو گے
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :11 یعنی اللہ جو کچھ بھی تمہیں بنانا چاہے بنا سکتا ہے ۔ جب اس نے چاہا اس کے ایک اشارے پر تم وجود میں آ گئے ۔ جب وہ چاہے گا اس کے ایک اشارے پر تم مر جاؤ گے ۔ اور پھر جس وقت بھی وہ چاہے گا اس کا ایک اشارہ تمہیں اٹھا کھڑا کرے گا ۔