Surah

Information

Surah # 3 | Verses: 200 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 89 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اِلَّا الَّذِيۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰ لِكَ وَاَصۡلَحُوۡا  فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ‏ ﴿89﴾
مگر جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلیں تو بیشک اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
الا الذين تابوا من بعد ذلك و اصلحوا فان الله غفور رحيم
Except for those who repent after that and correct themselves. For indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
Magar jo log iss kay baad tauba aur islaah ker len to be-shak Allah Taalaa bakshney wala meharban hai.
البتہ جو لوگ اس سب کے بعد بھی توبہ کر کے اپنی اصلاح کرلیں ، تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
مگر جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی ( ف۱٦۹ ) اور آپا سنبھالا تو ضرور اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،
البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اس کے بعد توبہ کر کے اپنے طرزِ عمل کی اصلاح کرلیں ، اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔
سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اس کے بعد توبہ کر لی اور ( اپنی ) اصلاح کر لی ، تو بیشک اﷲ بڑا بخشنے والا مہربان ہے