اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بَعۡدَ اِيۡمَانِهِمۡ ثُمَّ ازۡدَادُوۡا كُفۡرًا لَّنۡ تُقۡبَلَ تَوۡبَتُهُمۡۚ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الضَّآ لُّوۡنَ ﴿90﴾
Indeed, those who reject the message after their belief and then increase in disbelief - never will their [claimed] repentance be accepted, and they are the ones astray.
بیشک جو لوگ اپنے ایمان لانے کے بعد کُفر کریں پھر کُفر میں بڑھ جائیں ، ان کی توبہ ہرگِز قبول نہ کی جائے گی ، یہی گُمراہ لوگ ہیں ۔