Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَاِنَّهُمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ فِى الۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُوۡنَ‏ ﴿33﴾
سو اب آج کے دن تو ( سب کے سب ) عذاب میں شریک ہیں ۔
فانهم يومىذ في العذاب مشتركون
So indeed they, that Day, will be sharing in the punishment.
So abb aaj kay din to ( sab kay sab ) azab mein shareek hain.
غرض اس دن یہ سب عذاب میں ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہوں گے ۔
تو اس دن ( ف۳۵ ) وہ سب کے سب عذاب میں شریک ہیں ( ف۳٦ )
اس طرح وہ سب اس روز عذاب میں مشترک ہوں گے 20 ۔
پس اس دن عذاب میں وہ ( سب ) باہم شریک ہوں گے
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :20 یعنی پیرو بھی اور پیشوا بھی ، گمراہ کرنے والے بھی اور گمراہ ہونے والے بھی ، ایک ہی عذاب میں شریک ہوں گے ۔ نہ پیروؤں کا یہ عذر مسموع ہو گا کہ وہ خود گمراہ نہیں ہوئے تھے بلکہ کیا گیا تھا ۔ اور نہ پیشواؤں کی اس معذرت کو قبول کیا جائے گا کہ گمراہ ہونے والے خود ہی راہ راست کے طالب نہ تھے ۔