Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
قَالَ هَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ‏ ﴿54﴾
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
قال هل انتم مطلعون
He will say, "Would you [care to] look?"
Kahey ga tum chahtay ho kay jhaank ker dekh lo?
وہ جنتی ( دوسرے جنتیوں سے ) کہے گا کہ : کیا تم ( میرے اس ساتھی ) کو جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
کہا کیا تم جھانک کر دیکھو گے ( ف۵٦ )
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں ‘’ ؟
پھر وہ ( جنّتی ) کہے گا: کیا تم ( اُسے ) جھانک کر دیکھو گے ( کہ وہ کس حال میں ہے )