Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِىۡ سَوَآءِ الۡجَحِيۡمِ‏ ﴿55﴾
جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں ( جلتا ہوا ) دیکھے گا ۔
فاطلع فراه في سواء الجحيم
And he will look and see him in the midst of the Hellfire.
Jhaanktay hi ussay beechon beech jahannum mein ( jalta hua ) dekhay ga.
پھر وہ خود ( دوزخ میں ) جھانک کر دیکھے گا تو اسے دوزخ کے بیچوں بیچ نظر آئے گا ۔
پھر جھانکا تو اسے بیچ بھڑکتی آگ میں دیکھا ( ف۵۷ )
یہ کہہ کر جوں ہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا
پھر وہ جھانکے گا تو اسے دوزخ کے ( بالکل ) وسط میں پائے گا