Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
وَبَشَّرۡنٰهُ بِاِسۡحٰقَ نَبِيًّا مِّنَ الصّٰلِحِيۡنَ‏ ﴿112﴾
اور ہم نے اس کو اسحاق ( علیہ السلام ) نبی کی بشارت دی جو صالح لوگوں میں سے ہوگا ۔
و بشرنه باسحق نبيا من الصلحين
And We gave him good tidings of Isaac, a prophet from among the righteous.
Aur hum ney uss ko ishaq ( alh-e-salam ) nabi ki bisharat di jo saleh logon mein say hoga.
اور ہم نے انہیں اسحاق کی خوشخبری دی ، کہ وہ صالحین میں سے ایک نبی ہوں گے ۔
اور ہم نے اسے خوشخبری دی اسحاق کی کہ غیب کی خبریں بتانے والا نبی ہمارے قربِ خاص کے سزاواروں میں ( ف۱۰٤ )
اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی ، ایک نبی صالحین میں سے ۔
اور ہم نے ( اِسما عیل علیہ السلام کے بعد ) انہیں اِسحاق ( علیہ السلام ) کی بشارت دی ( وہ بھی ) صالحین میں سے نبی تھے