Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اِلَّا عَجُوۡزًا فِى الۡغٰبِرِيۡنَ‏ ﴿135﴾
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں رہ گئی ۔
الا عجوزا في الغبرين
Except his wife among those who remained [with the evildoers].
Ba-juz uss burhiya kay jo peechay reh janey walon mein reh gaee.
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں شامل رہی ۔ ( ٢٤ )
مگر ایک بڑھیا کہ رہ جانے والوں میں ہوئی ( ف۱۲۰ )
سو ائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی75 ۔
سوائے اس بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
سورة الصّٰٓفّٰت حاشیہ نمبر :75 اس سے مراد حضرت لوط کی بیوی ہے جو ہجرت کا حکم آنے پر اپنے شوہر نامدار کے ساتھ نہ گئی بلکہ اپنی قوم کے ساتھ رہی اور مبتلائے عذاب ہوئی ۔