Surah

Information

Surah # 37 | Verses: 182 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 56 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
اَصۡطَفَى الۡبَنَاتِ عَلَى الۡبَنِيۡنَؕ‏ ﴿153﴾
کیا اللہ تعالٰی نے اپنے لئے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی ۔
اصطفى البنات على البنين
Has He chosen daughters over sons?
Kiya Allah Taalaa ney apnay liye betiyon ko beton per tarjeeh di.
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں پسند کی ہیں؟
کیا اس نے بیٹیاں پسند کیں بیٹے چھوڑ کر ،
کیا للہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کرلیں ؟
کیا اس نے بیٹوں کے مقابلہ میں بیٹیوں کو پسند فرمایا ہے ( کفّارِ مکّہ کی ذہنیت کی زبان میں انہی کے عقیدے کا ردّ کیا جا رہا ہے )