Surah

Information

Surah ID #39
Total Verses 75 Ayaat
Rukus 8
Sajdah 0
Actual Order #59
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 39: Az-Zumar Ayat #64
قُلۡ اَفَغَيۡرَ اللّٰهِ تَاۡمُرُوۡٓنِّىۡۤ اَعۡبُدُ اَيُّهَا الۡجٰـهِلُوۡنَ‏ ﴿64﴾
Say, [O Muhammad], "Is it other than Allah that you order me to worship, O ignorant ones?"
آپ کہہ دیجئے اے جاہلو! کیا تم مجھ سے اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو ۔

More translations & tafseer

قل افغير الله تامروني اعبد ايها الجهلون
Say, [O Muhammad], "Is it other than Allah that you order me to worship, O ignorant ones?"
Aap keh dijiye aey jahilo! Kiya tum mujh say Allah ka siwa auron ki ibadat ka kehtay ho.
کہہ دہ کہ کیا پھر بھی اے جاہلو ! تم مجھ سے کہتے ہو کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرو؟ ۔
تم فرماؤ ( ف۱۳٦ ) تو کیا اللہ کے سوا دوسرے کے پوجنے کو مجھ سے کہتے ہو ، اے جاہلو! ( ف۱۳۷ )
۔ ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) ان سے کہو ‘’ پھر کیا اے جاہلو ، تم اللہ کے سوا کسی اور کی بندگی کرنے کے لیے مجھ سے کہتے ہو ؟
فرما دیجئے: اے جاہلو! کیا تم مجھے غیر اللہ کی پرستش کرنے کا کہتے ہو