Surah

Information

Surah # 39 | Verses: 75 | Ruku: 8 | Sajdah: 0 | Chronological # 59 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
لَّهٗ مَقَالِيۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ وَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ‏ ﴿63﴾
آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کا مالک وہی ہے جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خسارہ پانے والے ہیں ۔
له مقاليد السموت و الارض و الذين كفروا بايت الله اولىك هم الخسرون
To Him belong the keys of the heavens and the earth. And they who disbelieve in the verses of Allah - it is those who are the losers.
Aasmano aur zamin ki kunjiyon ka malik wohi hai jin jin logon ney Allah ki aayaton ka inkar kiya wohi khasarah paney walay hain.
سارے آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں ، اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ہے گھاٹے میں رہنے والے وہی ہیں ۔
اسی کے لیے ہیں آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ( ف۱۳۵ ) اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی نقصان میں ہیں ، (
زمین اور آسمانوں کے خزانوں کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں ۔ اور جو لوگ اللہ کی آیات سے کفر کرتے ہیں وہی گھاٹے میں رہنے والے ہیں ۔ ع
اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کُنجیاں ہیں ، اور جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کے ساتھ کفر کیا وہی لوگ ہی خسارہ اٹھانے والے ہیں