Surah

Information

Surah # 42 | Verses: 53 | Ruku: 5 | Sajdah: 0 | Chronological # 62 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 23, 24, 25, 27, from Madina
وَمَاۤ اَنۡـتُمۡ بِمُعۡجِزِيۡنَ فِى الۡاَرۡضِ ۖۚ وَمَا لَـكُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ مِنۡ وَّلِىٍّ وَّلَا نَصِيۡرٍ‏ ﴿31﴾
اور تم ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو تمہارے لئے سوائے اللہ تعالٰی کے نہ کوئی کارساز ہے نہ مدد گار ۔
و ما انتم بمعجزين في الارض و ما لكم من دون الله من ولي و لا نصير
And you will not cause failure [to Allah ] upon the earth. And you have not besides Allah any protector or helper.
Aur tum humen zamin mein aajiz kerney walay nahi ho tumharay liye siwaye Allah Taalaa kay na koi kaar saaz hai na madadgar.
اور تمہاری مجال نہیں ہے کہ زمین میں ( اللہ کو ) عاجز کرسکو ، اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی رکھوالا ہے ، نہ مددگار ۔
اور تم زمین میں قابو سے نہیں نکل سکتے ( ف۸٤ ) اور نہ اللہ کے مقابل تمہارا کوئی دوست نہ مددگار ( ف۸۵ )
تم زمین میں اپنے خدا کو عاجز کر دینے والے نہیں ہو ، اور اللہ کے مقابلے میں تم کوئی حامی و ناصر نہیں رکھتے ۔
اور تم ( اپنی تدبیروں سے ) اللہ کو ( پوری ) زمین میں عاجِز نہیں کر سکتے اور اللہ کو چھوڑ کر ( بتوں میں سے ) نہ کوئی تمہارا حامی ہوگا اور نہ مددگار