Surah

Information

Surah # 3 | Verses: 200 | Ruku: 20 | Sajdah: 0 | Chronological # 89 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏ ﴿139﴾
تم نہ سُستی کرو اور نہ غمگین ہو ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایماندار ہو ۔
و لا تهنوا و لا تحزنوا و انتم الاعلون ان كنتم مؤمنين
So do not weaken and do not grieve, and you will be superior if you are [true] believers.
Tum na susti kero aur na ghumgeen ho tum hi ghalib raho gay agar tum eman daar ho.
۔ ( مسلمانو ) تم نہ تو کمزور پڑو ، اور نہ غمگین رہو ، اگر تم واقعی مومن رہو تو تم ہی سربلند ہوگے ۔ ( ٤٥ )
اور نہ سستی کرو اور نہ غم کھاؤ ( ف۲٤۷ ) تم ہی غالب آؤ گے اگر ایمان رکھتے ہو ،
دل شکستہ نہ ہو ، غم نہ کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو ۔
اور تم ہمت نہ ہارو اور نہ غم کرو اور تم ہی غالب آؤ گے اگر تم ( کامل ) ایمان رکھتے ہو