Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخۡلُقُ بَنٰتٍ وَّاَصۡفٰٮكُمۡ بِالۡبَنِيۡنَ‏ ﴿16﴾
کیا اللہ تعا لٰی نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ۔
ام اتخذ مما يخلق بنت و اصفىكم بالبنين
Or has He taken, out of what He has created, daughters and chosen you for [having] sons?
Kiya Allah Taalaa ney apni makhlooq mein say betiyan to khud rakh leen aur tumhen beton say nawaza.
بھلا کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے توبیٹیاں پسند کی ہیں ، اور تمہیں بیٹوں کے لیے منتخب کیا ہے؟
کیا اس نے اپنے لیے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں لیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ خاص کیا ( ف۱۹ )
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ؟
۔ ( اے کافرو! اپنے پیمانۂ فکر کے مطابق یہی جواب دو کہ ) کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے ( خود اپنے لئے تو ) بیٹیاں بنا رکھی ہیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مختص کر رکھا ہے