Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
فَلَمَّا جَآءَهُمۡ بِاٰيٰتِنَاۤ اِذَا هُمۡ مِّنۡهَا يَضۡحَكُوۡنَ‏ ﴿47﴾
پس جب وہ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے تو وہ بے ساختہ ان پر ہنسنے لگے ۔
فلما جاءهم بايتنا اذا هم منها يضحكون
But when he brought them Our signs, at once they laughed at them.
Pus jab woh humari nishaniyan ley ker unn kay pass aaye to be-saakhta unn per hansney lagay.
پھر جب انہوں نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ان کا مذاق اڑانے لگے ۔
پھر جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لایا ( ف۷٦ ) جبھی وہ ان پر ہنسنے لگے ( ف۷۷ )
پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے ۔
پھر جب وہ ہماری نشانیاں لے کر اُن کے پاس آئے تو وہ اسی وقت ان ( نشانیوں ) پر ہنسنے لگے