Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
فَجَعَلۡنٰهُمۡ سَلَفًا وَّمَثَلًا لِّلۡاٰخِرِيۡنَ‏ ﴿56﴾
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پچھلوں کے لئے مثال بنا دی ۔
فجعلنهم سلفا و مثلا للاخرين
And We made them a precedent and an example for the later peoples.
Pus hum ney unhen gaya guzra ker diya aur pichlon kay liye misal bana di.
اور ہم نے انہیں ایک گئی گذری قوم اور بعد والوں کے لیے عبرت کا نمونہ بنادیا ۔
انہیں ہم نے کردیا اگلی داستان اور کہاوت پچھلوں کے لیے ( ف۹۵ )
اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ51 دیا ۔ ع
سو ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پیچھے آنے والوں کے لئے نمونۂ عبرت بنا دیا
سورة الزُّخْرُف حاشیہ نمبر :51 یعنی جو ان کے انجام سے سبق نہ لیں اور انہی کی روش پر چلیں ان کے لیے وہ پیش رو ہیں ، اور جو سبق لینے والے ہیں ان کے لیے نمونہ عبرت ۔