Surah

Information

Surah # 43 | Verses: 89 | Ruku: 7 | Sajdah: 0 | Chronological # 63 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD). Except 54, from Madina
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوۡنَا انْتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ فَاَغۡرَقۡنٰهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ‏ ﴿55﴾
پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دلایا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا ۔
فلما اسفونا انتقمنا منهم فاغرقنهم اجمعين
And when they angered Us, We took retribution from them and drowned them all.
Phir jab unhon ney humen gussa dilaya to hum ney unn say intiqam liya aur sab ko dubo diya.
چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا ۔
پھر جب انہوں نے وہ کیا جس پر ہمارا غضب ان پر آیا ہم نے ان سے بدلہ لیا تو ہم نے ان سب کو ڈبودیا ،
آخرکار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا
پھر جب انہوں نے ( موسٰی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر کے ) ہمیں شدید غضبناک کر دیا ( تو ) ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا اور ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا