Surah

Information

Surah # 44 | Verses: 59 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 64 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
فَارۡتَقِبۡ يَوۡمَ تَاۡتِى السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِيۡنٍۙ‏ ﴿10﴾
آپ اس دن کے منتظر رہیں جب کہ آسمان ظاہر دھواں لائے گا ۔
فارتقب يوم تاتي السماء بدخان مبين
Then watch for the Day when the sky will bring a visible smoke.
Aap uss din kay muntazir rahen jabkay aasman zahir dhuwan laye ga.
لہذا اس دن کا انتظار کرو جب آسمان ایک واضح دھواں لے کر نمودار ہوگا ۔
تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا ،
اچھا انتظار کرو اس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
سو آپ اُس دن کا انتظار کریں جب آسمان واضح دھواں ظاہر کر دے گا