Surah

Information

Surah # 50 | Verses: 45 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 34 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 38, from Madina
اِذۡ يَتَلَقَّى الۡمُتَلَقِّيٰنِ عَنِ الۡيَمِيۡنِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيۡدٌ‏ ﴿17﴾
جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے ۔
اذ يتلقى المتلقين عن اليمين و عن الشمال قعيد
When the two receivers receive, seated on the right and on the left.
Jiss din do lenay walay ja letay hain aik dayen taraf aur aik bayen taraf betha hua hai.
اس وقت بھی جب ( اعمال کو ) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں ۔ ( ٦ ) ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے ۔
اور جب اس سے لیتے ہیں دو لینے والے ( ف۳۰ ) ایک داہنے بیٹھا اور ایک بائیں ( ف۳۱ )
۔ ( اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں ۔
جب دو لینے والے ( فرشتے اس کے ہر قول و فعل کو تحریر میں ) لے لیتے ہیں ( جو ) دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے ہیں