Surah

Information

Surah # 52 | Verses: 49 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 76 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَالسَّقۡفِ الۡمَرۡفُوۡعِۙ‏ ﴿5﴾
اور اونچی چھت کی ۔
و السقف المرفوع
And [by] the heaven raised high
Aur unchi chat ki.
اور بلند کی ہوئی چھت کی ۔
اور بلند چھت ( ف۵ )
اور اونچی چھت کی 4 ،
اور اونچی چھت ( یعنی بلند آسمان یا عرشِ معلٰی ) کی قَسم
سورة الطُّوْر حاشیہ نمبر :4 اونچی چھت سے مراد آسمان ہے جو زمین پر ایک قُبّے کی طرح چھایا ہوا نظر آتا ہے ۔ اور یہاں یہ لفظ پورے عالم بالا کے لیے استعمال ہوا ہے ( تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم ، تفسیر سورہ قٓ ، حاشیہ نمبر 7 ) ۔