Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
اَعِنۡدَهٗ عِلۡمُ الۡغَيۡبِ فَهُوَ يَرٰى‏ ﴿35﴾
کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ ( سب کچھ ) دیکھ رہا ہے؟
اعنده علم الغيب فهو يرى
Does he have knowledge of the unseen, so he sees?
Kiya ussay ilm-e-ghaib hai kay woh ( sab kuch ) dekh raha hai.?
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے جو وہ دیکھ رہا ہو؟
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے تو وہ دیکھ رہا ہے ( ف٤۳ )
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا 35 ہے ؟
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ دیکھ رہا ہے
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :35 یعنی کیا اسے معلوم ہے کہ یہ روش اس کے لیے نافع ہے ؟ کیا وہ جانتا ہے کہ آخرت کے عذاب سے کوئی اس طرح بھی بچ سکتا ہے ۔ ؟