Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُ‌ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا هُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰىؕ‏ ﴿52﴾
اور اس سے پہلے قوم نوح کو ، یقیناً وہ بڑے ظالم اور سرکش تھے ۔
و قوم نوح من قبل انهم كانوا هم اظلم و اطغى
And the people of Noah before. Indeed, it was they who were [even] more unjust and oppressing.
Aur iss say pehlay Qom-e-nooh ko yaqeenan woh baray zalim aur sirkash thay.
اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی ( ہلاک کیا ) ۔ بیشک وہ سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے ۔
اور ان سے پہلے نوح کی قوم کو ( ف۵۷ ) بیشک وہ ان سے بھی ظالم اور سرکش تھے ( ف۵۸ )
اور ان سے پہلے قوم نوح کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
اور اس سے پہلے قومِ نوح کو ( بھی ہلاک کیا ) ، بیشک وہ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے