Surah

Information

Surah ID #53
Total Verses 62 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 1
Actual Order #23
Classification Makkan
Revelation Location & Period Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
Surah 53: An-Najm Ayat #53
وَالۡمُؤۡتَفِكَةَ اَهۡوٰىۙ‏ ﴿53﴾
And the overturned towns He hurled down
اور مؤتفکہ ( شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو ) اسی نے الٹ دیا ۔

More translations & tafseer

و المؤتفكة اهوى
And the overturned towns He hurled down
Aur motafiqa ( shehar ya utti hui bastiyon ko ) ussi ney ulat diya.
اور جو بستیاں اوندھی گری تھیں ۔ ( ٢٤ ) ان کو بھی اسی نے اٹھا پھینکا تھا ۔
اور اس نے الٹنے والی بستی کو نیچے گرایا ( ف۵۹ )
اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا ،
اور ( قومِ لُوط کی ) الٹی ہوئی بستیوں کو ( اوپر اٹھا کر ) اُسی نے نیچے دے پٹکا