Surah

Information

Surah # 53 | Verses: 62 | Ruku: 3 | Sajdah: 1 | Chronological # 23 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Early Makkah phase (610-618 AD). Except 32, from Madina
فَغَشّٰٮهَا مَا غَشّٰى‌ۚ‏ ﴿54﴾
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا ۔
فغشىها ما غشى
And covered them by that which He covered.
Phir uss per cha diya jo chaya.
پھر جس ( خوفناک ) چیز نے انہیں ڈھانپا ، وہ انہیں ڈھانپ کر ہی رہی ۔
تو اس پر چھایا جو کچھ چھایا ( ف٦۰ )
پھر چھا دیا ان پر وہ کچھ جو ( تم جانتے ہی ہو کہ ) کیا چھا دیا ۔ 46 ۔
پس اُن کو ڈھانپ لیا جس نے ڈھانپ لیا ( یعنی پھر اُن پر پتھروں کی بارش کر دی گئی )
سورة النَّجْم حاشیہ نمبر :46 اَوندھی گرنے والی بستیوں سے مراد قوم لوط کی بستیاں ہیں ۔ اور چھا دیا ان پر جو کچھ چھا دیا سے مراد غالباً بحر مردار کا پانی ہے جو ان کی بستیوں کے زمین میں دھنس جانے کے بعد ان پر پھیل گیا تھا اور آج تک وہ اس علاقے پر چھایا ہوا ہے ۔