Surah

Information

Surah ID #54
Total Verses 55 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #37
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
Surah 54: Al-Qamar Ayat #22
وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿22﴾
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
یقیناً ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟

More translations & tafseer

و لقد يسرنا القران للذكر فهل من مدكر
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
Yaqeenan hum ney quran ko naseehat kay liye aasan kerdia hai pus kiya koi hai naseehat hasil kerney wala.
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے ۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا ،
ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے ، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟ ۔ ع
اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے