Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿32﴾
اور ہم نے نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کر دیا پس کیا ہے کوئی جو نصیحت قبول کرے ۔
و لقد يسرنا القران للذكر فهل من مدكر
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
Aur hum ney naseehat kay liye quran ko aasan kerdia hai pus kiya hai koi jo naseehat qabool keray.
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے ۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا ،
ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے ، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟
اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے