Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
وَلَقَدۡ صَبَّحَهُمۡ بُكۡرَةً عَذَابٌ مُّسۡتَقِرٌّ‌ ۚ‏ ﴿38﴾
اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقررہ عذاب نے غارت کر دیا ۔
و لقد صبحهم بكرة عذاب مستقر
And there came upon them by morning an abiding punishment.
Aur yaqeeni baat hai kay unhen subah saweray hi aik jagah pakarney walay muqarra azab ney ghaarat kerdia.
اور صبح سویرے ان پر ایسا عذاب حملہ آور ہوا جو کم کر رہ گیا ۔
اور بیشک صبح تڑکے ان پر ٹھہرنے والا عذاب آیا ( ف٦۲ )
صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا ۔
اور بیشک اُن پر صبح سویرے ہی ہمیشہ قائم رہنے والا عذاب آپہنچا