Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ‏ ﴿40﴾
اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند و وعظ کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی ہے نصیحت پکڑنے والا ۔
و لقد يسرنا القران للذكر فهل من مدكر
And We have certainly made the Qur'an easy for remembrance, so is there any who will remember?
Aur yaqeenan hum ney quran ko Pind-o-waaz kay liye aasan kerdia hai pus kiya koi hai naseehat pakarney wala.
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے ۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟
اور بیشک ہم نے آسان کیا قرآن یاد کرنے کے لیے تو ہے کوئی یاد کرنے والا
ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے ، پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟ ع
اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے