Surah

Information

Surah # 54 | Verses: 55 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 37 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 44-46, from Madina
يَوۡمَ يُسۡحَبُوۡنَ فِى النَّارِ عَلٰى وُجُوۡهِهِمۡؕ ذُوۡقُوۡا مَسَّ سَقَرَ‏ ﴿48﴾
جس دن وہ اپنے منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( اور ان سے کہا جائے گا ) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو ۔
يوم يسحبون في النار على وجوههم ذوقوا مس سقر
The Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."
Jiss din woh apney mun kay bal aag mein ghaseetay jayen gey. ( aur unn say kaha jayega ) dozakh ki aag lagney kay mazay chakho.
جس دن ان کو منہ کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا ( اس دن انہیں ہوش آئے گا ، اور ان سے کہا جائے گا کہ ) چکھو دوزخ کے چھونے کا مزہ ۔
جس دن آگ میں اپنے مونہوں پر گھسیٹے جائیں گے اور فرمایا جائے گا ، چکھو دوزخ کی آنچ ،
جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اس روز ان سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا ۔
جس دن وہ لوگ اپنے مُنہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے ( تو اُن سے کہا جائے گا: ) آگ میں جلنے کا مزہ چکھو