Surah

Information

Surah # 55 | Verses: 78 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 97 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
مُدۡهَآمَّتٰنِ‌ۚ‏ ﴿64﴾
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں ۔
مدهامتن
Dark green [in color].
Jo dono gehri sabz siyahi maeel hain.
دونوں سبزے کی کثرت سے سیاہی کی طرف مائل ( ١١ )
نہایت سبزی سے سیاہی کی جھلک دے رہی ہیں ،
گھنے سر سبز و شاداب باغ50 ۔
وہ دونوں گہری سبز رنگت میں سیاہی مائل لگتی ہیں
سورة الرَّحْمٰن حاشیہ نمبر :50 ان باغوں کی تعریف میں لفظ مُدْھَا مَّتَان استعمال فرمایا گیا ہے ۔ مُدْھَامَّۃ ایسی گھنی سرسبزی کو کہتے ہیں جو انتہائی شادابی کے باعث سیاہی مائل ہو گئی ہو ۔