Surah

Information

Surah # 56 | Verses: 96 | Ruku: 3 | Sajdah: 0 | Chronological # 46 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
وَلَحۡمِ طَيۡرٍ مِّمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ‏ ﴿21﴾
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں ۔
و لحم طير مما يشتهون
And the meat of fowl, from whatever they desire.
Aur parindon kay gosht joenhein marghoob hon.
اور پرندوں کا وہ گوشت لے کر جس کو ان کا دل چاہے ۔
اور پرندوں کا گوشت جو چاہیں ( ف۱۸ )
اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں 11 ۔
اور پرندوں کا گوشت بھی ( دستیاب ہوگا ) جِس کی وہ ( اہلِ قربت ) خواہش کریں گے
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :11 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم ، تفسیر سورۃ طور ، حاشیہ 17 ۔