Surah

Information

Surah ID #56
Total Verses 96 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #46
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
Surah 56: Al-Waqi'a Ayat #23
كَاَمۡثَالِ اللُّـؤۡلُـوٴِالۡمَكۡنُوۡنِ‌ۚ‏ ﴿23﴾
The likenesses of pearls well-protected,
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں ۔

More translations & tafseer

كامثال اللؤلؤ المكنون
The likenesses of pearls well-protected,
Jo chupay huye motiyon ki tarah hain.
ایسی جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی ۔
جیسے چھپے رکھے ہوئے موتی ( ف۲۰ )
ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی ۔ 12
جیسے محفوظ چھپائے ہوئے موتی ہوں
سورة الْوَاقِعَة حاشیہ نمبر :12 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد چہارم ، تفسیر سورہ صافات ، حاشیہ 28 ۔ 29 ۔ الدخان ، حاشیہ 42 ۔ جلد پنجم ، الرحمٰن ، حاشیہ 51 ۔