Surah

Information

Surah ID #56
Total Verses 96 Ayaat
Rukus 3
Sajdah 0
Actual Order #46
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD). Except 81 and 82, from Madina
Surah 56: Al-Waqi'a Ayat #92
وَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُكَذِّبِيۡنَ الضَّآلِّيۡنَۙ‏ ﴿92﴾
But if he was of the deniers [who were] astray,
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے ۔

More translations & tafseer

و اما ان كان من المكذبين الضالين
But if he was of the deniers [who were] astray,
Lekin agar koi jhut lanay walon gumrahaon mein say hai.
اور اگر وہ ان گمراہوں میں سے ہو جو حق کو جھٹلانے والے تھے ۔
اور اگر ( ف۷٦ ) جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہو ( ف۷۷ )
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو
اور اگر وہ ( مرنے والا ) جھٹلانے والے گمراہوں میں سے تھا