Surah

Information

Surah # 64 | Verses: 18 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 108 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ‏ ﴿18﴾
وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست حکمت والا ( ہے ) ۔
علم الغيب و الشهادة العزيز الحكيم
Knower of the unseen and the witnessed, the Exalted in Might, the Wise.
Woh posheeda aur zahir ka jannay wala hai zabardast hikmat wala ( hai ) .
وہ ہر بھید کا اور ہر کھلی ہوئی چیز کا جاننے والاہے ، بڑے اقتدار کا ، بڑٰ حکمت کا مالک ۔
ہر نہاں اور عیاں کا جاننے والا عزت والا حکمت والا ،
حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے ، زبردست اور دانا ہے ۔ ع
ہر نہاں اور عیاں کو جاننے والا ہے ، بڑے غلبہ و عزت والا بڑی حکمت والا ہے