Surah

Information

Surah # 66 | Verses: 12 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 107 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَا تَعۡتَذِرُوا الۡيَوۡمَ‌ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ‏ ﴿7﴾
اے کافرو! آج تم عذر و بہانہ مت کرو ۔ تمہیں صرف تمہارے کرتوت کا بدلہ دیا جا رہا ہے ۔
يايها الذين كفروا لا تعتذروا اليوم انما تجزون ما كنتم تعملون
O you who have disbelieved, make no excuses that Day. You will only be recompensed for what you used to do.
Aey kafiro! Aaj tum uzur aur bahana mat kero. Tumhen sirf tumharay kartoot ka badla diya jaraha hai.
اے کفر اختیار کرنے و والو ! آج معذرتیں پیش مت کرو ، تمہیں انہی اعمال کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کیا کرتے تھے ۔
اے کافرو! آج بہانے نہ بناؤ ( ف۲۱ ) تمہیں وہی بدلہ ملے گا جو تم کرتے تھے ،
﴿اس وقت کہا جائے گا کہ﴾ اے کافرو ، آج معذرتیں پیش نہ کرو ، تمہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جارہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے18 ۔ ؏١
اے کافرو! آج کے دن کوئی عذر پیش نہ کرو ، بس تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو کرتے رہے تھے