Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
وَانْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَهِىَ يَوۡمَٮِٕذٍ وَّاهِيَةٌ ۙ‏ ﴿16﴾
اور آسمان پھٹ جائے گا اوراس دن بالکل بودا ہو جائے گا ۔
و انشقت السماء فهي يومىذ واهية
And the heaven will split [open], for that Day it is infirm.
aur asman phat jaey ga aur us din bilkol boda ho jaey ga
اور آسمان پھٹ پھڑے گا اور وہ اس دن بالکل بودا پڑجائے گا ۔
اور آسمان پھٹ جائے گا تو اس دن اس کا پتلا حال ہوگا ( ف۲۱ )
اس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی ۔
اور ( سب ) آسمانی کرّے پھٹ جائیں گے اور یہ کائنات ( ایک نظام میں مربوط اور حرکت میں رکھنے والی قوت کے ذریعے سیاہ ) شگافوں٭ پر مشتمل ہو جائے گی