Surah

Information

Surah # 69 | Verses: 52 | Ruku: 2 | Sajdah: 0 | Chronological # 78 | Classification: Makkan
Revelation location & period: Late Makkah phase (620 - 622 AD)
يَوۡمَٮِٕذٍ تُعۡرَضُوۡنَ لَا تَخۡفٰى مِنۡكُمۡ خَافِيَةٌ‏ ﴿18﴾
اس دن تم سب سامنے پیش کئے جاؤ گے تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا ۔
يومىذ تعرضون لا تخفى منكم خافية
That Day, you will be exhibited [for judgement]; not hidden among you is anything concealed.
Us din tum sab samney pesh kiey jao gay tumhara koi bhed poshida na rahy ga
اس دن تمہاری پیشی اسی طرح ہوگی کہ تمہاری کوئی چھپی ہوئی چیز چھپی نہیں رہے گی ۔
اس دن تم سب پیش ہو گے ( ف۲٤ ) کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی ،
وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے ، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا ۔
اُس دن تم ( حساب کے لئے ) پیش کیے جاؤ گے ، تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی