Surah

Information

Surah # 4 | Verses: 176 | Ruku: 24 | Sajdah: 0 | Chronological # 92 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآٮِٕكُمۡ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّٰهِ نَصِيۡرًا‏ ﴿45﴾
اللہ تعالٰی تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے اور اللہ تعالٰی کا مددگار ہونا بس ہے ۔
و الله اعلم باعداىكم و كفى بالله وليا و كفى بالله نصيرا
And Allah is most knowing of your enemies; and sufficient is Allah as an ally, and sufficient is Allah as a helper.
Allah Taalaa tumharay dushmanon ko khoob jannay wala hai aur Allah Taalaa ka dost hona kafi hai aur Allah Taalaa ka madadgar hona bus hai.
اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور رکھوالا بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ، اور مددگار بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ۔
اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو ( ف۱۳۷ ) اور اللہ کافی ہے والی ( ف۱۳۸ ) اور اللہ کافی ہے مددگار ،
اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت و مددگاری کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔
اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے ، اور اللہ ( بطور ) کارساز کافی ہے اور اللہ ( بطور ) مددگار کافی ہے