Surah

Information

Surah ID #69
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #78
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 69: Al-Haqqa Ayat #32
ثُمَّ فِىۡ سِلۡسِلَةٍ ذَرۡعُهَا سَبۡعُوۡنَ ذِرَاعًا فَاسۡلُكُوۡهُ ؕ‏ ﴿32﴾
Then into a chain whose length is seventy cubits insert him."
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو ۔

More translations & tafseer

ثم في سلسلة ذرعها سبعون ذراعا فاسلكوه
Then into a chain whose length is seventy cubits insert him."
Phir issy asi zanjeer mein jiss ki paymaish satter hath ki hay jaker do
پھر اسے ایسی زنجیر میں پرو دو جس کی پیمائش ستر ہاتھ کے برابر ہو ۔
پھر ایسی زنجیر میں جس کا ناپ ستر ہاتھ ہے ( ف۳٤ ) اسے پُرو دو ( ف۳۵ )
پھر اس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو ۔
پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر گز ہے اسے جکڑ دو