Surah

Information

Surah ID #69
Total Verses 52 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #78
Classification Makkan
Revelation Location & Period Late Makkah phase (620 - 622 AD)
Surah 69: Al-Haqqa Ayat #34
وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ‏ ﴿34﴾
Nor did he encourage the feeding of the poor.
اور مسکین کے کھلانے پر رغبت نہ دلاتا تھا ۔

More translations & tafseer

و لا يحض على طعام المسكين
Nor did he encourage the feeding of the poor.
Aur miskeen kay khilanay per raghbat na dilata tha
اور نہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا ۔
اور مسکین کو کھانے دینے کی رغبت نہ دیتا ( ف۳۷ )
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا20 ۔
اور نہ محتاج کو کھانا کھلانے پر رغبت دلاتا تھا
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :20 یعنی خود کسی غریب کو کھانا کھلانا تو درکنار ، کسی سے یہ کہنا بھی پسند نہ کرتا تھا کہ خدا کے بھوکے بندوں کو روٹی دے دو ۔