Surah

Information

Surah # 4 | Verses: 176 | Ruku: 24 | Sajdah: 0 | Chronological # 92 | Classification: Madinan
Revelation location & period: Madina phase (622 - 632 AD)
اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ‌ ؕ وَمَنۡ يَّلۡعَنِ اللّٰهُ فَلَنۡ تَجِدَ لَهٗ نَصِيۡرًا ؕ‏ ﴿52﴾
یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے لعنت کی ہے اور جسے اللہ تعالٰی لعنت کر دے ، تُو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا ۔
اولىك الذين لعنهم الله و من يلعن الله فلن تجد له نصيرا
Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.
Yehi woh log hain jinhen Allah Taalaa ney laanat ki hai aur jissay Allah Taalaa laanat kerdey tu uss ka koi madadgar na paye ga.
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے پھٹکار ڈال رکھی ہے ، اور جس پر اللہ پھٹکار ڈال دے ، اس کے لیے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔
یہ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور جسے خدا لعنت کرے تو ہرگز اسکا کوئی یار نہ پائے گا ( ف۱۵۵ )
ایسے ہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے پھر تم اس کا کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔
یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ، اور جس پر اللہ لعنت کرے تُو اس کے لئے ہرگز کوئی مددگار نہ پائے گا