Surah

Information

Surah ID #71
Total Verses 28 Ayaat
Rukus 2
Sajdah 0
Actual Order #71
Classification Makkan
Revelation Location & Period Middle Makkah phase (618 - 620 AD)
Surah 71: Nuh Ayat #18
ثُمَّ يُعِيۡدُكُمۡ فِيۡهَا وَيُخۡرِجُكُمۡ اِخۡرَاجًا‏ ﴿18﴾
Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور ( ایک خاص طریقہ ) سے پھر نکالے گا ۔

More translations & tafseer

ثم يعيدكم فيها و يخرجكم اخراجا
Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
Phir tumhein issi mein lota leya jaeyga aur ( aik khass tareeqay ) say phir nikalay ga
پھر وہ تمہیں دوبارہ اسی میں بھیج دے گا ، اور ( وہیں سے پھر ) باہر نکال کھڑا کرے گا ۔
پھر تمہیں اسی میں لے جائے گا ( ف۲۹ ) اور دبارہ نکالے گا ( ف۳۰ )
پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا ۔
پھر تم کو اسی ( زمین ) میں لوٹا دے گا اور ( پھر ) تم کو ( اسی سے دوبارہ ) باہر نکالے گا